ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایران کی روس سے اہم ترین ہتھیار خریدنے کی تیاریاں،معاملات طے پاگئے

datetime 11  فروری‬‮  2016 |

ماسکو(نیوزڈیسک)ایران روس کے جدید جنگی طیارے خوئی تھرٹی س±وخوئی تھرٹی خریدنے کے لیے ایک معاہدے پر جلد دستخط کرنے والا ہے،روسی میڈیا نے بتایاکہ اس بارے میں ایرانی وزارت دفاع کی ایک ویب سائیٹ پر جنرل حسین دہقان کا ایک بیان شائع ہوا ہے جس میں اِس ڈیل کی بابت بتایا گیا تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ ایران کس تعداد میں یہ طیارے خریدے گا۔ ایرانی جنرل نے یہ بھی کہا کہ روس کے خوئی تھرٹی جنگی طیارے کی پروڈکشن میں ایران بھی شامل ہو گا، ایران اس وقت اپنی فضائیہ کو جدید طرز پر استوار کرنے کی کوشش میں ہے۔ روسی میزائل سسٹم ایس 300 کی ایران کو فراہمی شروع کر دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…