جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

عزیر بلوچ کیس ، سندھ ہائیکورٹ نے ڈی جی رینجرز کو نوٹس جاری کردیا

datetime 10  فروری‬‮  2016

عزیر بلوچ کیس ، سندھ ہائیکورٹ نے ڈی جی رینجرز کو نوٹس جاری کردیا

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ عزیر بلوچ سے ملاقات کے لیے دائر اہلیہ کی جانب سے دائردرخواست پر ڈی جی رینجرز کو نوٹس جاری کردیاہے۔درخواست گزار ثمینہ عزیر نے درخواست میں موقف اختیار کیاہے کہ عزیر بلوچ کو 90 روز کے لیے رینجرز نے حراست میں لیا تھا،تاہم اسے وکلا… Continue 23reading عزیر بلوچ کیس ، سندھ ہائیکورٹ نے ڈی جی رینجرز کو نوٹس جاری کردیا

وزیراعظم کا دورہ قطر، ایل این جی سمیت 4 معاہدوں پر دستخط ہو گئے

datetime 10  فروری‬‮  2016

وزیراعظم کا دورہ قطر، ایل این جی سمیت 4 معاہدوں پر دستخط ہو گئے

دوحہ(نیوز ڈیسک)پاکستان اور قطر کے درمیان مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف 2 روزہ دورے پر قطر پہنچے جہاں انہوں نے امیر قطر تمیم بن حمادالثانی سے ملاقات ہوئی جس کے بعد معاہدوں پر دستخط کی تقریب کا انعقاد کیا گیا اور اس دوران دونوں ممالک کے… Continue 23reading وزیراعظم کا دورہ قطر، ایل این جی سمیت 4 معاہدوں پر دستخط ہو گئے

شیخوپورہ،ایل پی جی ٹینکر اورگاڑیوں میں تصادم ،12افراد جاں بحق،20زخمی

datetime 10  فروری‬‮  2016

شیخوپورہ،ایل پی جی ٹینکر اورگاڑیوں میں تصادم ،12افراد جاں بحق،20زخمی

شیخوپورہ(نیوز ڈیسک)شیخوپورہ کے علاقے مانوالا کے موضع کوٹ وار کے قریب المناک ٹر یفک حادثے میں دس طلبا و طالبات اور ایک صحافی سمیت پندرہ افراد جا ں بحق اور 20 سے زائدزخمی ہو گئے ، جاں بحق ہونیوالوں میں 5معصوم بچے بھی شامل ہیں،زخمی ہونے والوں کے 50 فیصد سے زائد جسم جھلس چکے… Continue 23reading شیخوپورہ،ایل پی جی ٹینکر اورگاڑیوں میں تصادم ،12افراد جاں بحق،20زخمی

باچاخان یونیورسٹی کو محفوظ مقام پر منتقل کر نے کی تجویز

datetime 10  فروری‬‮  2016

باچاخان یونیورسٹی کو محفوظ مقام پر منتقل کر نے کی تجویز

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) میں خیبر پختونخوا کے ضلع چار سدہ میں قائم باچا خان یونیورسٹی کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کے حوالے سے ایک تجویز زیرِغور ہے، جس پر گزشتہ ماہ دہشت گردوں نے حملہ کرکے 20 سے زائد افراد کو ہلاک کردیا تھا۔چیئرمین ایچ ای سی… Continue 23reading باچاخان یونیورسٹی کو محفوظ مقام پر منتقل کر نے کی تجویز

قومی ایئرلائن کے کرایوں میں کمی کا اعلان

datetime 10  فروری‬‮  2016

قومی ایئرلائن کے کرایوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی ایئرلائن نے کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا عمرہ زائرین کے لئے ٹکٹ میں پانچ ہزار روپے ملکی اور غیر ملکی ٹکٹوں پر چار سے پانچ فیصد تک کمی ہو گی ۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن کی ٹکٹوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے بعد کراچی… Continue 23reading قومی ایئرلائن کے کرایوں میں کمی کا اعلان

راولپنڈی:وقار النساء گرلز کالج کے قریب فائرنگ،بھگدڑ مچ گئی

datetime 10  فروری‬‮  2016

راولپنڈی:وقار النساء گرلز کالج کے قریب فائرنگ،بھگدڑ مچ گئی

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک) وقار النساء4 گرلز کالج کے قریب فائرنگ کی آوازیں سن کر طالبات میں بھگدڑ مچ گئی جبکہ دیواریں پھلانگنے سے متعدد طالبات زخمی ہوگئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کار چوروں کا تعاقب کررہی تھی اور وقارالنساء4 گرلز کالج کے قریب چوروں نے پولیس موبائل پر فائرنگ کردی جبکہ پولیس کی… Continue 23reading راولپنڈی:وقار النساء گرلز کالج کے قریب فائرنگ،بھگدڑ مچ گئی

لودھراں میں اچھے کاموں کو ہونے دیا جائے ،پنجاب حکومت مداخلت نہ کرے، جہانگیر ترین

datetime 10  فروری‬‮  2016

لودھراں میں اچھے کاموں کو ہونے دیا جائے ،پنجاب حکومت مداخلت نہ کرے، جہانگیر ترین

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے راہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ حکومت ہر چیز خفیہ طریقوں سے کرتی ہے ۔ پنجاب حکومت ہمارے کاموں میں مداخلت نہ کرے ۔ لودھراں میں اچھے کاموں کو ہونے دیا جائے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھکے روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading لودھراں میں اچھے کاموں کو ہونے دیا جائے ،پنجاب حکومت مداخلت نہ کرے، جہانگیر ترین

نیب چار بڑے کرپشن ریفرنس دائر کرنے کیلئے تیار

datetime 10  فروری‬‮  2016

نیب چار بڑے کرپشن ریفرنس دائر کرنے کیلئے تیار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیب نے سابق چیئرمین اسٹیل ملز معین آفتاب شیخ اور سابق صوبائی وزیرریونیوخیبر پختونخوا سمیت چارافراد کےخلاف کرپشن کےریفرنس دائر کرنےکافیصلہ کیاہے۔چیئرمین نیب قمر الزمان چوہدری کی زیر صدارت نیب کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں سابق صوبائی وزیرسید مرید کاظم کیخلاف کرپشن ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا، سید مرید کاظم پرڈی… Continue 23reading نیب چار بڑے کرپشن ریفرنس دائر کرنے کیلئے تیار

وزارت داخلہ نے 11 ہزار افراد کے نام ای سی ایل سے خارج کردیئے

datetime 10  فروری‬‮  2016

وزارت داخلہ نے 11 ہزار افراد کے نام ای سی ایل سے خارج کردیئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزارت داخلہ نے 11 ہزار افراد کے نام ای سی ایل سے خارج کردیئے۔ ای سی ایل میں14ہزار افراد کے نام شامل تھے۔ وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کی ہدایت پر متعلقہ اداروں کے تعاون سے ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر نظر ثانی کا کام مکمل کر لیا گیا ہے اور 11… Continue 23reading وزارت داخلہ نے 11 ہزار افراد کے نام ای سی ایل سے خارج کردیئے