جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

قومی ایئرلائن کے کرایوں میں کمی کا اعلان

datetime 10  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی ایئرلائن نے کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا عمرہ زائرین کے لئے ٹکٹ میں پانچ ہزار روپے ملکی اور غیر ملکی ٹکٹوں پر چار سے پانچ فیصد تک کمی ہو گی ۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن کی ٹکٹوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے بعد کراچی سے اسلام آباد کا کرایہ 7500 روپے ہو گا جبکہ عمرہ زائرین کے لئے کرایوں میں چار سے پانچ فیصد کم کر دی گئی ہے ترجمان پی آئی اے دانیال گیلانی کے مطابق یورپ اور امریکہ کے کرایوں میں پانچ سے دس فیصد تک کمی کی گئی ہے ۔ ترجمان پی آئی اے دانیال گیلانی نے بتایا کہ لندن ، مانچسٹر ، برمنگھم ، نیویارک ، ٹورنٹو ، میلان ، پیرس ، اوسلو ، کوپن ہیگن کے کرایوں میں بھی کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ ترجمان پی آئی اے نے بتایا کہ لاہور اور اسلام آباد سے عمرہ زائرین کے لئے ٹکٹ 54500 ، کراچی سے 44500 روپے کا ہو گا ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…