جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

اسلام آباد انتظامیہ کے مضر صحت اشیاء فروخت کرنے والی بیکریوں ،ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس پر چھاپے

datetime 10  فروری‬‮  2016

اسلام آباد انتظامیہ کے مضر صحت اشیاء فروخت کرنے والی بیکریوں ،ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس پر چھاپے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عبدالستار ایسانی کی قیادت میں مختلف علاقوں کے اسسٹنٹ کمشنرز نے شہر کی مشہور بیکریوں ،ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس پر چھاپے مارے ،مضر صحت اور ناقص اشیاء فروخت والوں کو بھاری جرمانے عائد کئے گئے جبکہ کئی ریسٹورنٹس اور بیکریوں کے کارخانے سیل کر دیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading اسلام آباد انتظامیہ کے مضر صحت اشیاء فروخت کرنے والی بیکریوں ،ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس پر چھاپے

عمران خان کاعام انتخابات میں شکست کی صورت میں پارٹی چیئرمین عہدے سے علیحدہ ہونے کا عندیہ

datetime 10  فروری‬‮  2016

عمران خان کاعام انتخابات میں شکست کی صورت میں پارٹی چیئرمین عہدے سے علیحدہ ہونے کا عندیہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصا ف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے اگر ان کی پارٹی 2018ء کے عام انتخابات میں ہاری تواس صورت میں ان کے پاس پارٹی کا چیئرمین رہنے کا کوئی جواز نہیں رہے گا ، پارٹی کی آواز وہاں تک پہنچ گئی جہاں تک پارٹی نہیں پہنچی، دھرنے کے… Continue 23reading عمران خان کاعام انتخابات میں شکست کی صورت میں پارٹی چیئرمین عہدے سے علیحدہ ہونے کا عندیہ

عالمی بنک کے صدر کس پاکستانی سیاستدان کے مداح ہیں؟، جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 10  فروری‬‮  2016

عالمی بنک کے صدر کس پاکستانی سیاستدان کے مداح ہیں؟، جان کر حیران رہ جائیں گے

لاہور(نیوز ڈیسک )عالمی بینک کے صدر جم یونگ کم نے کہا ہے کہ پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف نے صوبے میں کئی شعبوں میں بہترین اصلاحات کی ہیں جس کے مثبت نتائج دیکھ کرمجھے خوشی ہوئی ہے۔عالمی بینک کے صدر نے کہا کہ وزیراعلیٰ شہبازشریف سماجی شعبوں کی ترقی کیلئے شاندار طریقے سے نتائج کے… Continue 23reading عالمی بنک کے صدر کس پاکستانی سیاستدان کے مداح ہیں؟، جان کر حیران رہ جائیں گے

تھائی لینڈ میں پھولوں کا سالانہ میلہ

datetime 10  فروری‬‮  2016

تھائی لینڈ میں پھولوں کا سالانہ میلہ

بنکاک(نیوز ڈیسک)تھائی لینڈ میں40ویں سالانہ پھولوں کے میلے کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکت کرنیوالوں نے دلکش پھولوں کے ملبوسات میں پریڈ کرتے ہوئے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔تھائی لینڈ کے شہرچیانگ مائی( Chiang Mai)میں سجے اس فیسٹیول میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی ، فیسٹیول میں نہ صرف رنگ برنگے خوبصورت پھول… Continue 23reading تھائی لینڈ میں پھولوں کا سالانہ میلہ

پالتو چوہوں نے اڑائی ویلنٹائن کی مزیداردعوت

datetime 10  فروری‬‮  2016

پالتو چوہوں نے اڑائی ویلنٹائن کی مزیداردعوت

نیویارک(نیوز ڈیسک)مشرق میں کھانے پینے کی چیزوں کوچوہوں کی پہنچ سے دور رکھا جاتا ہے لیکن جناب مغرب میں تو ان کے ٹھاٹ ہی نرالے ہیں۔امریکا میں ایک شخص نےپالتو چوہوں کیلئے ویلنٹائن ڈے کی مناسبت سے ایک خصوصی دعوت کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر چوہوں کے مالک نے ان کیلئے مزے مزے کے… Continue 23reading پالتو چوہوں نے اڑائی ویلنٹائن کی مزیداردعوت

وزیر صحت ہریانہ کی کھائے کا گوشت کھانے والوں کو انوکھی نصیحت

datetime 10  فروری‬‮  2016

وزیر صحت ہریانہ کی کھائے کا گوشت کھانے والوں کو انوکھی نصیحت

چندی گڑھ(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست ہریانہ کے وزیر صحت انیل وج نے گائے کا گوشت کھانے کے شوقین افراد کے لئےانوکھی نصیحت کرکے ایک اور تنازع کھڑا کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق انیل وج کا کہنا ہے کہ جو شخص گائے کا گوشت کھائے بغیر نہیں رہ سکتا وہ ہریانہ انے کی زحمت بھی نہ کرے… Continue 23reading وزیر صحت ہریانہ کی کھائے کا گوشت کھانے والوں کو انوکھی نصیحت

پولیس نے ایم این اے کو گرفتار کر لیا، وجہ جان کر آپ سر پکڑ لیں گے

datetime 10  فروری‬‮  2016

پولیس نے ایم این اے کو گرفتار کر لیا، وجہ جان کر آپ سر پکڑ لیں گے

کامونکے(نیوز ڈیسک)پولیس نے نیلی بتی لگائے کار سوار جعلی ایم این اے کو گرفتار کرلیا،اسلحہ بھی برآمد۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز پولیس نے ناکہ کے دوران کار کو روکا جس پر ایم این اے کی پلیٹ لگی ہوئی تھی جبکہ اس کے اوپر نیلی بتی لگی ہوئی تھی پولیس نے کار سوار عدیل خالد کی… Continue 23reading پولیس نے ایم این اے کو گرفتار کر لیا، وجہ جان کر آپ سر پکڑ لیں گے

پاکستان کیلئے خوشخبری، ترکی نے اپنا وعدہ پورا کر دیا

datetime 10  فروری‬‮  2016

پاکستان کیلئے خوشخبری، ترکی نے اپنا وعدہ پورا کر دیا

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے یہاں ترکی کے سرمایہ کارگروپ کے وفد نے ملاقات کی جس میں ترک سرمایہ کاروں کے گروپ پنجاب میں شعبہ ٹرانسپورٹ میں سرمایہ کاری کا اعلان کیا۔ترک سرمایہ کار پنجاب میں جدید ییلو کیب گاڑیاں چلانے میں سرمایہ کاری کریں گے۔وزیراعلیٰ نے جدید ییلو کیب گاڑی میں… Continue 23reading پاکستان کیلئے خوشخبری، ترکی نے اپنا وعدہ پورا کر دیا

صوابی میں اے این پی کی ضلع کونسل کی خاتون رکن بیٹے اور بیٹی سمیت قتل

datetime 10  فروری‬‮  2016

صوابی میں اے این پی کی ضلع کونسل کی خاتون رکن بیٹے اور بیٹی سمیت قتل

صوابی(نیوز ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کی ضلع کونسل کی خاتون رکن کو بیٹے اور بیٹی سمیت قتل کردیا گیا۔ صوابی میں نامعلوم مسلح ملزمان نیاے این پی سے تعلق رکھنے والی ضلع کونسل کی خاتون رکن رضیہ کے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں رضیہ اپنے بیٹے اور بیٹی… Continue 23reading صوابی میں اے این پی کی ضلع کونسل کی خاتون رکن بیٹے اور بیٹی سمیت قتل