جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

صوابی میں اے این پی کی ضلع کونسل کی خاتون رکن بیٹے اور بیٹی سمیت قتل

datetime 10  فروری‬‮  2016 |

صوابی(نیوز ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کی ضلع کونسل کی خاتون رکن کو بیٹے اور بیٹی سمیت قتل کردیا گیا۔ صوابی میں نامعلوم مسلح ملزمان نیاے این پی سے تعلق رکھنے والی ضلع کونسل کی خاتون رکن رضیہ کے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں رضیہ اپنے بیٹے اور بیٹی سمیت موقع پر ہی جاں بحق ہو گئیں جب کہ ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر جاں بحق ہونے والی اے این پی رہنما اور ان کے بچوں کی لاشوں کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے واقعہ کی تحقیقات کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…