پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

عالمی بنک کے صدر کس پاکستانی سیاستدان کے مداح ہیں؟، جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 10  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک )عالمی بینک کے صدر جم یونگ کم نے کہا ہے کہ پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف نے صوبے میں کئی شعبوں میں بہترین اصلاحات کی ہیں جس کے مثبت نتائج دیکھ کرمجھے خوشی ہوئی ہے۔عالمی بینک کے صدر نے کہا کہ وزیراعلیٰ شہبازشریف سماجی شعبوں کی ترقی کیلئے شاندار طریقے سے نتائج کے حصول کیلئے سرگرم عمل ہیں اوران کی قیاد ت میں پنجاب حکومت ایک عزم کے ساتھ عوامی فلاح کے اقدامات پر عمل پیرا ہے۔ عالمی بینک کے صدر نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی متاثرکن قیادت میں پنجاب حکومت نے شاندار فلاحی پروگرامز شروع کررکھے ہیں جوکہ قابل ستائش ہیں۔انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کی جانب سے عوام کا معیار زندگی بلند کرنے اور فلاح عامہ کے لئے متعددپروگراموں پر تیزرفتاری سے عملدرآمدقابل تعریف ہے ۔انہوں نے کہا کہ بلاشبہ شہبازشریف کی پرعزم قیادت میں پنجاب حکومت کی کارکردگی متاثر کن ہے ۔



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…