پنجاب کی وہ یونیورسٹیاں جہاں سے مرد پروفیسرز کو ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا
لاہور ( این این آئی) پنجاب کی خواتین کی یونیورسٹیوں سے مرد ٹیچرز اور پروفیسرز کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ یونیورسٹیوں میں ہراساں کرنے والوں کوسخت سزائیں ہوں گی۔ خواتین کو بلیک میلنگ سے بچانے کے لیے پیپرز بنانے اور ان کی چیکنگ… Continue 23reading پنجاب کی وہ یونیورسٹیاں جہاں سے مرد پروفیسرز کو ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا