معروف شاعر آگ سے جھلس کر جاں بحق
کراچی(این این آئی)نامور سندھی شاعر اور ادیب ڈاکٹر آکاش انصاری گھر میں آگ لگنے سے جھلس کر جاں بحق ہوگئے، صوبائی وزیر ثقافت نے واقعے کی تمام پہلوئوں سے چھان بین کی ہدایت کردی۔سندھ کے نامور شاعر اور ادیب ڈاکٹر آکاش انصاری گھر میں آگ لگنے سے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ صوبائی وزیر ثقافت… Continue 23reading معروف شاعر آگ سے جھلس کر جاں بحق