بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

سفاک باپ نے 4 بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

datetime 13  فروری‬‮  2025

سفاک باپ نے 4 بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

صوابی(این این آئی) سفاک باپ نے 4 بچوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی۔ریسکیو حکام کے مطابق افسوسناک واقعہ صوابی کے علاقے یار حسین سڑہ چینہ میں پیش آیا جہاں سفاک باپ نے بچوں کو تیز دھار آلے سے قتل کرنے کے بعد اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کر لیا۔ حکام کا کہنا… Continue 23reading سفاک باپ نے 4 بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف سب سے بڑا ہدف حاصل کرنے کا نیا ریکارڈ بنا دیا

datetime 13  فروری‬‮  2025

پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف سب سے بڑا ہدف حاصل کرنے کا نیا ریکارڈ بنا دیا

کراچی (این این آئی)سہ ملکی سریز کے اہم میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر سب سے زیادہ ہدف کا کامیاب تعاقب کرکے نیا ریکارڈ بنا دیا۔نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان کو 353 رنز کا ہدف دیا جو قومی ٹیم نے… Continue 23reading پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف سب سے بڑا ہدف حاصل کرنے کا نیا ریکارڈ بنا دیا

خون بہنے کی بیماری ہیموفیلیا کے مریضوں کے لیے بڑی خوشخبری

datetime 13  فروری‬‮  2025

خون بہنے کی بیماری ہیموفیلیا کے مریضوں کے لیے بڑی خوشخبری

کراچی(این این آئی)خون بہنے کی بیماری ہیموفیلیا کے مریضوں کے لیے بڑی خوشخبری۔ پاکستان میں حکومت سندھ ایک بار پھر سب سے آگے۔ ملک میں پہلی بار حکومت سندھ کی جانب سے ہیموفیلیا کے 22 مریضوں کے علاج کے لیے چھ ماہ کی ہیملیبرا تھراپی کی امداد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ… Continue 23reading خون بہنے کی بیماری ہیموفیلیا کے مریضوں کے لیے بڑی خوشخبری

بیروزگار نوجوانوں کے لیے ملازمت کے مواقع،کانسٹیبل کی ہزاروں آسامیوں کا اعلان

datetime 12  فروری‬‮  2025

بیروزگار نوجوانوں کے لیے ملازمت کے مواقع،کانسٹیبل کی ہزاروں آسامیوں کا اعلان

لاہور ( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب کابینہ نے 5960 کانسٹیبلز کی نئی بھرتی کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے بتایا کہ وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے تحت پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کے لئے کانسٹیبلز… Continue 23reading بیروزگار نوجوانوں کے لیے ملازمت کے مواقع،کانسٹیبل کی ہزاروں آسامیوں کا اعلان

پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر زیر حراست

datetime 12  فروری‬‮  2025

پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر زیر حراست

راولپنڈی (این این آئی) پی ٹی آئی کی خاتون رہنما سیمابیہ طاہر کو حراست میں لے لیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق سیمابیہ طاہر کو اڈیالہ جیل راولپنڈی کے قریب سے حراست میں لیا گیا ہے۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ سیمابیہ طاہر جی ایچ کیو حملہ کیس کے سلسلے میں اڈیالہ جیل آئی تھیں۔

لگژری گاڑیوں کے ٹائر چرانے والا 4بھائیوں کا گینگ پکڑا گیا

datetime 12  فروری‬‮  2025

لگژری گاڑیوں کے ٹائر چرانے والا 4بھائیوں کا گینگ پکڑا گیا

لاہور ( این این آئی) ماڈل ٹائون اور کینٹ ڈویژن میں لگژری گاڑیوں کے ٹائر چوری کرنے والا 4 بھائیوں کا گروہ پکڑا گیا ۔پولیس کے مطابق ملزمان رات کی تاریکی میں کار پر سوار ہو کر گھروں کے باہر کھڑی مہنگی گاڑیوں کے ٹائر بمع الائے رم جیک کے ذریعے اتار لیتے تھے اور… Continue 23reading لگژری گاڑیوں کے ٹائر چرانے والا 4بھائیوں کا گینگ پکڑا گیا

بے ایمانی کے ساتھ آئے ہوئے شخص نے ملک کی بنیادیں ہلا دیں’ نواز شریف

datetime 12  فروری‬‮  2025

بے ایمانی کے ساتھ آئے ہوئے شخص نے ملک کی بنیادیں ہلا دیں’ نواز شریف

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بے ایمانی کے ساتھ آئے ہوئے شخص نے ملک کی بنیادیں ہلا دی تھیں،پاکستان کی خاطر ہسنتے ہوئے قربانیاں دیں، آگے بھی دریغ نہیں کریں گے،زوال کا رخ ترقی کی طرف موڑ دیا ہے،… Continue 23reading بے ایمانی کے ساتھ آئے ہوئے شخص نے ملک کی بنیادیں ہلا دیں’ نواز شریف

بیوی کے روٹھ کر میکے چلے جانے سے دلبرداشتہ شوہر نے خودکشی کرلی

datetime 12  فروری‬‮  2025

بیوی کے روٹھ کر میکے چلے جانے سے دلبرداشتہ شوہر نے خودکشی کرلی

کراچی(این این آئی)لیاری بہار کالونی میں بیوی کے روٹھ کر میکے چلے سے دلبرداشتہ ایک بیٹے کے باپ نے گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر چاکیواڑہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر متوفی کی لاش سول اسپتال پہنچائی ، ایس ایچ او طارق دھاریجو نے بتایا کہ متوفی کی… Continue 23reading بیوی کے روٹھ کر میکے چلے جانے سے دلبرداشتہ شوہر نے خودکشی کرلی

میٹرک کے مضامین میں بڑی تبدیلی،نوٹیفکیشن جاری،اطلاق نئے تعلیمی سال سے ہوگا

datetime 12  فروری‬‮  2025

میٹرک کے مضامین میں بڑی تبدیلی،نوٹیفکیشن جاری،اطلاق نئے تعلیمی سال سے ہوگا

لاہور ( این این آئی) پنجاب میں نویں اور دسویں جماعت کے 2لازمی مضامین کو ایک دوسرے سے تبدیل کردیا گیا، نویں جماعت میں مطالعہ پاکستان کی جگہ اسلامیات اور دسویں جماعت میں اسلامیات کی جگہ مطالعہ پاکستان ہوگی۔ پنجاب حکومت نے نویں اور دسویں جماعت کے دو لازمی مضامین کو تبدیل کردیا، نویں میں… Continue 23reading میٹرک کے مضامین میں بڑی تبدیلی،نوٹیفکیشن جاری،اطلاق نئے تعلیمی سال سے ہوگا

1 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 12,236