بار بار چوری ہونے پر امام مسجد نے چندہ بکس میں کرنٹ چھوڑ دیا، نشئی جاں بحق
پتوکی(این این آئی) مسجد کے غلے سے پیسے چوری کرتے کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاںبحق پولیس نے تحقیقات شروع کردی۔تھانہ صدر پتوکی کے علاقہ نواحی گاؤں جودھ سنگھ میں قبرستان کے قریب مسجد کے غلے سے پیسے چوری کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے ایک شخص جانبحق ہوگیا مرنے والے شخص کی شناخت تنویر کے… Continue 23reading بار بار چوری ہونے پر امام مسجد نے چندہ بکس میں کرنٹ چھوڑ دیا، نشئی جاں بحق