پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل، کہاں کتنی بارش کے کتنے امکانات ؟
لاہور(این این آئی)پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہو گیا ہے ، اسلام آباد سمیت کئی مقامات پر بارش کی پیشگوئی ظاہر کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شمال مغربی بلوچستان ، بالائی خیبر پختونخوا ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے… Continue 23reading پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل، کہاں کتنی بارش کے کتنے امکانات ؟