رمضان کی آمد پر 10 ہزار روپے کیش، عوام کے لئے بڑی خبر آگئی
مکوآنہ (این این آئی)رمضان المبارک میں عوام کو 10 ہزار روپے کیش دیتے کا اعلان کردیا گیا، گھر کے دروازے پر 10 ہزار روپے فراہم کئے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے مستحق 30 لاکھ خاندانوں کیلئے رمضان پیکج کے تحت 30 ارب روپے جاری کردیئے۔پرائس کنٹرول اینڈ کموڈیٹیز مینجمنٹ پنجاب کی سمری محکمہ خزانہ… Continue 23reading رمضان کی آمد پر 10 ہزار روپے کیش، عوام کے لئے بڑی خبر آگئی