راولپنڈی میں سالی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے بہنوئی کو گرفتار کرلیا گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)راولپنڈی پولیس نے تھانہ جاتلی کے علاقے میں ایک نوجوان خاتون کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے اس کے بہنوئی اور دیگر تین افراد کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان میں مقتولہ کا بہنوئی گلفراز عرف گلو، محمد امین، پڑوسن گلزار بیگم، مقتولہ کی پھوپھی (جو گلفراز کی والدہ ہے) اور… Continue 23reading راولپنڈی میں سالی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے بہنوئی کو گرفتار کرلیا گیا