اہم تبدیلیاں ! شناختی کارڈ بنوانے والوں کے لیے بڑی خبر
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان میں قومی شناختی کارڈ کے قواعد میں تبدیلی کی منظوری دی گئی ہے جس کے تحت اب منفرد شناختی کارڈز کی میعاد تاحیات ہوگی۔تفصیلات کے مطابق، نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے 2000 کے آرڈیننس کی دفعہ 44 کے تحت نادرا کے قوانین 2002 میں اہم ترامیم کی منظوری… Continue 23reading اہم تبدیلیاں ! شناختی کارڈ بنوانے والوں کے لیے بڑی خبر