مشن کی رازداری اتنی زیادہ تھی کہ میری بیگم کو بھی پتا نہیں تھا کہ کیا کر آیا ہوں، بھارت کا S 400 ڈیفنس سسٹم تباہ کرنے والے پائلٹ کی پروگرام میں گفتگو
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معرکہ حق کے دوران بھارتی ڈیفنس سسٹم ایس-400 کو نشانہ بنانے والے جے ایف-17 تھنڈر کے پائلٹ، ونگ کمانڈر حماد ابن مسعود نے انکشاف کیا کہ اس مشن کی حساسیت اور راز داری کا عالم یہ تھا کہ ان کی اہلیہ کو بھی اس کے بارے میں کچھ معلوم نہیں تھا۔… Continue 23reading مشن کی رازداری اتنی زیادہ تھی کہ میری بیگم کو بھی پتا نہیں تھا کہ کیا کر آیا ہوں، بھارت کا S 400 ڈیفنس سسٹم تباہ کرنے والے پائلٹ کی پروگرام میں گفتگو











































