منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

وزارتِ مذہبی امور نے حتمی حج پیکج کا اعلان کر دیا

datetime 28  جنوری‬‮  2025

وزارتِ مذہبی امور نے حتمی حج پیکج کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزارتِ مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق لانگ حج پیکج کی حتمی قیمت 10 لاکھ 75 ہزار مقرر کی گئی ہے جبکہ شارٹ حج پیکج 11 لاکھ 50 ہزار روپے کا ہوگا۔ ترجمان کے مطابق حج واجبات کی تیسری قسط یکم تا 10 فروری وصول کی جائے گی۔ترجمان کے مطابق سرکاری… Continue 23reading وزارتِ مذہبی امور نے حتمی حج پیکج کا اعلان کر دیا

لاہور سے لاپتا خاتون وکیل کی لاش حافظ آباد کی نہر سے برآمد

datetime 27  جنوری‬‮  2025

لاہور سے لاپتا خاتون وکیل کی لاش حافظ آباد کی نہر سے برآمد

لاہور(این این آئی)نواب ٹائون کے علاقے سے لاپتا ہونے والی خاتون وکیل کی لاش حافظ آباد کی نہر سے برآمد کر لی گئی۔پولیس کے مطابق سائرہ کی لاش بوری میں بند تھی جس کی شناخت کرنا بھی مشکل تھی۔ ایڈووکیٹ سائرہ کے لاپتا ہونے کی ایف آئی آر بہن عائشہ کی مدعیت میں تھانہ نواب… Continue 23reading لاہور سے لاپتا خاتون وکیل کی لاش حافظ آباد کی نہر سے برآمد

پی ٹی آئی پختونخوا کی صدارت گنڈاپور مخالف دھڑے کو ملنے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 27  جنوری‬‮  2025

پی ٹی آئی پختونخوا کی صدارت گنڈاپور مخالف دھڑے کو ملنے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف خیبر پختون خوا کی صدارت علی امین گنڈاپور کے مخالف دھڑے کو ملنے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور کے خلاف ماضی میں متحرک گروپ نے بانء پی ٹی آئی کو مبینہ شکایات لگائیں۔گروپ میں شامل افراد نے جیل اور مقدمات میں پیشی کے… Continue 23reading پی ٹی آئی پختونخوا کی صدارت گنڈاپور مخالف دھڑے کو ملنے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

بدین، جعلی عامل کے تشدد سے خاتون جاں بحق

datetime 27  جنوری‬‮  2025

بدین، جعلی عامل کے تشدد سے خاتون جاں بحق

بدین(این این آئی)بدین میں جعلی عامل کے ہاتھوں تشدد کے باعث 30 سالہ خاتون جاں بحق ہو گئی، جعلی عامل اور اس کے ساتھی کو گرفتار کر لیا گیا۔بدین پولیس کے مطابق ٹنڈوباگو کے نواحی گاں خدا بخش ہیسبانی کی رہائشی 30 سالہ سنگیتا جعلی عامل کے ہاتھوں تشدد کے باعث جاں بحق ہو گئی۔… Continue 23reading بدین، جعلی عامل کے تشدد سے خاتون جاں بحق

گھر کے باہر کھڑی کار چند لمحوں میں چوری؛ سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

datetime 27  جنوری‬‮  2025

گھر کے باہر کھڑی کار چند لمحوں میں چوری؛ سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

کراچی(این این آئی)گھر کے باہر کھڑی کار چند لمحوں میں چوری کرلی گئی، جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔ضلع کورنگی میں ماہر چور چند لمحوں میں گھر کے باہر کھڑی کار چوری کر کے فرار ہوگئے۔ واقعہ شاہ فیصل کالونی الفلاح سوسائٹی میں پیش آیا۔ واردات کی سی سی ٹی وی… Continue 23reading گھر کے باہر کھڑی کار چند لمحوں میں چوری؛ سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

28جنوری کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان ،نوٹیفکیشن بھی جاری

datetime 27  جنوری‬‮  2025

28جنوری کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان ،نوٹیفکیشن بھی جاری

کراچی(این این آئی)محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے شب معراج کے موقع پر اسکولوں اور کالجوں میں تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق تعلیمی ادارے 28 جنوری بروز منگل (آج)بند رہیں گے۔ بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کے مطابق میٹرک بورڈ کے… Continue 23reading 28جنوری کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان ،نوٹیفکیشن بھی جاری

گھر میں شادی کی رات کمرے میں گیس بھرجانے سے نوبیاہتا دلہن جاں بحق اور دولہا بہوش

datetime 27  جنوری‬‮  2025

گھر میں شادی کی رات کمرے میں گیس بھرجانے سے نوبیاہتا دلہن جاں بحق اور دولہا بہوش

سرگودھا(این این آئی)گھر میں شادی کی رات کمرے میں گیس بھرجانے سے نوبیاہتا دلہن جاں بحق اور دولہا بہوش ہو گیا جن کو ریسکیو کر کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا اس طرح ولیمہ کے روز خوشیوں بھرے گھرانے ماتم کدہ بن گے۔زرائع کے مطابق گجرات کے علاقہ جلالپور جٹاں محمود آباد کے30 سالہ نوجوان… Continue 23reading گھر میں شادی کی رات کمرے میں گیس بھرجانے سے نوبیاہتا دلہن جاں بحق اور دولہا بہوش

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

datetime 27  جنوری‬‮  2025

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں رات کے اوقات میں شدید سرد رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گرد و نواح میں موسم سرداور خشک رہنے کا امکان ہے۔ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک… Continue 23reading آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

وزیرداخلہ کی امریکی رکن کانگریس سے ملاقات، افغانستان سے ہونے والی دہشتگردی سے آگاہ کردیا

datetime 27  جنوری‬‮  2025

وزیرداخلہ کی امریکی رکن کانگریس سے ملاقات، افغانستان سے ہونے والی دہشتگردی سے آگاہ کردیا

ہیوسٹن (این این آئی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے امریکی کانگریس مین الیگزینڈر گرین سے ملاقات کرکے افغانستان سے ہونے والی دہشتگردی اور دراندازی کے واقعات کی تفصیلات سے آگاہ کیا ہے۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ہیوسٹن میں امریکی کانگریس اور کانگریس کی فنانس کمیٹی کے اہم ممبر الیگزینڈر گرین سے ملاقات کی جس کے دوران… Continue 23reading وزیرداخلہ کی امریکی رکن کانگریس سے ملاقات، افغانستان سے ہونے والی دہشتگردی سے آگاہ کردیا

1 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 12,235