سعودی عرب : سنگین مقدمے میں قید بے گناہ پا کستانی خاندان کی رہائی کیسے ممکن ہوئی؟ ہوشربا انکشافات
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں منشیات کے جھوٹے الزام میں قید کیے گئے ایک ہی خاندان کے پانچ بے گناہ افراد کو بالآخر رہائی مل گئی۔ لاہور ایئرپورٹ پر بیگ کا ٹیگ تبدیل کرکے اس معصوم خاندان کو سازش کا شکار بنانے والے بین الاقوامی منشیات گروہ کے نو ملزمان گرفتار کر لیے… Continue 23reading سعودی عرب : سنگین مقدمے میں قید بے گناہ پا کستانی خاندان کی رہائی کیسے ممکن ہوئی؟ ہوشربا انکشافات