گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان
پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں آج سے گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو بارش/برفباری کے باعث ناخوشگوار واقعے سے پیشگی نمٹنے کے لیے مراسلہ جاری کر دیا ۔ پی ڈی ایم اے کے جاری کردہ مراسلہ کے مطابق… Continue 23reading گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان