ویلنٹائن ڈے ڈانس پارٹی پر چھاپہ، 8خواتین سمیت 15افراد گرفتار
لاہور ( این این آئی )لاہور میں پولیس نے ویلنٹائن ڈے پارٹی پر چھاپہ مار کر 8خواتین سمیت 15افراد کو گرفتار کرلیا۔گلبرگ پولیس نے ہالی روڈ کے ایک ہوٹل میں چھاپہ مارا۔ ہوٹل میں ویلنٹائن ڈے کے حوالے سے ڈانس پارٹی جاری تھی۔ پارٹی سے 8خواتین سمیت 15 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس حکام کے… Continue 23reading ویلنٹائن ڈے ڈانس پارٹی پر چھاپہ، 8خواتین سمیت 15افراد گرفتار