پنجاب،کچے کے خطرناک ڈاکوؤں کے سر کی قیمت کی دوسری فہرست جاری
لاہور (این این آئی)محکمہ داخلہ پنجاب نے کچے کے خطرناک ڈاکوؤں کے سر کی قیمت کی دوسری فہرست جاری کردی۔ترجمان محکمہ داخلہ کے مطابق کچے کے 40 خطرناک ڈاکوؤں کے نام، تصاویر اور سر کی قیمت کی فہرست جاری کی گئی ہے۔ ترجمان محکمہ داخلہ نے بتایا کہ دوسری فہرست میں ڈاکوؤں کے سر کی… Continue 23reading پنجاب،کچے کے خطرناک ڈاکوؤں کے سر کی قیمت کی دوسری فہرست جاری