شوہر نے بیوی کو قتل کر کے لاش کے ٹکڑے پکا دئیے
حیدرآباد دکن (این این آئی )بھارتی شہر حیدر آباد دکن میں شوہر نے بیوی کو قتل کر کے اس کی لاش کے ٹکڑے ابال دیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملزم نے مبینہ طور پر بیوی کو قتل کر کے لاش کے ٹکڑے کر کے انہیں پریشر ککر میں بوائل کیا۔45 سالہ گرو مرتھی نامی ملزم نے… Continue 23reading شوہر نے بیوی کو قتل کر کے لاش کے ٹکڑے پکا دئیے