لاہور، گاڑی میں میڈم نور جہاں کا گانا اونچی آواز میں سننا شہری کو مہنگا پڑ گیا
اسلام آبان (نیو ز ڈ یسک( لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں ایک شہری کو گاڑی میں ملکہ ترنم نور جہاں کا مشہور گانا اونچی آواز میں چلانا مہنگا پڑ گیا، پولیس نے شہری کے خلاف ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ نواب ٹاؤن پولیس نے اے ایس… Continue 23reading لاہور، گاڑی میں میڈم نور جہاں کا گانا اونچی آواز میں سننا شہری کو مہنگا پڑ گیا











































