ملک کے مختلف علاقوں میں بارش و برفباری کی پیشگوئی
اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش و برفباری کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، مری، گلیات اور گرد و نواح میں سردی کی شدت برقرار رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔کوئٹہ، زیارت، چاغی، نوشکی اور… Continue 23reading ملک کے مختلف علاقوں میں بارش و برفباری کی پیشگوئی