مولانا حامد الحق کے بیٹے کا والد کو دھمکیاں ملنے کا انکشاف
پشاور(این این آئی)خودکش حملے میں شہید دارالعلوم حقانیہ کے نائب مہتمم حامد الحق کے بیٹے عبدالحق ثانی نے کہا ہے کہ والد کو تھریٹس تھے مگر کچھ دنوں سے کوئی دھمکی نہیں تھی۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں انہوں ںے کہا کہ والد کو تھریٹس تھے مگر کچھ دنوں سے کوئی دھمکی نہیں تھی،… Continue 23reading مولانا حامد الحق کے بیٹے کا والد کو دھمکیاں ملنے کا انکشاف