گھر میں مردہ پائی جانیوالی پاکستانی ٹک ٹاکر کی موت کی وجہ سامنے آگئی
پشاور (این این آئی)پشاور کی معروف ٹک ٹاکر سیما گل المعروف سائیکو ارباب کی پوسٹ مارٹم رپورٹ تیار کر لی گئی۔پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق سیما گل کی موت 6 اقسام کی نشہ آور گولیاں کھانے سے ہوئی جبکہ خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کے کوئی شواہد نہیں ملے۔ پولیس کے مطابق سیما گل المعروف… Continue 23reading گھر میں مردہ پائی جانیوالی پاکستانی ٹک ٹاکر کی موت کی وجہ سامنے آگئی