آن لائن ایپ سے چلنے والی گاڑیوں کیلئے اہم خبر
لاہور(این این آئی) پنجاب میں آن لائن ایپ سے چلنے والی گاڑیوں کو صوبائی ٹرانسپورٹ سے اجازت نامہ لینا ہو گا۔آن لائن کیب سروسز کو ریگولیٹ کرنے کے لیے تجاویز پنجاب اسمبلی میں پیش کر دی گئیں۔ بل کے تحت گاڑیوں اور ڈرائیورز کو لائسنس دینے کا نظام متعارف کرایا گیا ہے۔ اسمبلی میں پیش… Continue 23reading آن لائن ایپ سے چلنے والی گاڑیوں کیلئے اہم خبر