سمیرا ملک نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کو خیر باد کہہ دیا
لاہور( این این آئی) سابق وفاقی وزیر سمیرا ملک نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کو خیر باد کہہ دیا ، سمیرا ملک نے مخصوص نشست کیلئے نامزد نہ کرنے پر پارٹی چھوڑی ۔ ذرائع کے مطابق سمیراملک نے مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ خان کو اپنا استعفیٰ ارسال کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading سمیرا ملک نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کو خیر باد کہہ دیا