پی ٹی آئی رہنما کے ڈیرے پر چھاپہ، پاکستانی نژاد امریکی پولیس اہلکار سمیت 18 افراد گرفتار
گجرات (این این آئی)گجرات میں پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے آزاد امیدوار کے ڈیرے پر پولیس چھاپے کے دوران پاکستانی نژاد امریکی پولیس اہلکار سمیت 18 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق گجرات میں پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے آذاد امیدوار مدثر مچھیانہ کے ڈیرے پر چھاپہ مارا گیا،… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما کے ڈیرے پر چھاپہ، پاکستانی نژاد امریکی پولیس اہلکار سمیت 18 افراد گرفتار