بدھ‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2025 

دولہا اور دلہن کا پولیس اسٹیشن میں فوٹو شوٹ

datetime 18  جنوری‬‮  2024

دولہا اور دلہن کا پولیس اسٹیشن میں فوٹو شوٹ

مظفر گڑھ (این این آئی)مظفرگڑھ میں دولہا اور دلہن نے ماڈل تھانہ سٹی کی عمارت میں فوٹو شوٹ کروایا اس حوالے سے دولہا عبدالصمد نے بتایا کہ تھانہ سٹی کی خوبصورت عمارت دیکھ کر ایس ایچ او سے فوٹو شوٹ کی اجازت لی۔عبدالصمد نے کہا کہ ایس ایچ او نے اجازت دی، فوٹو شوٹ کے… Continue 23reading دولہا اور دلہن کا پولیس اسٹیشن میں فوٹو شوٹ

خاتون نے مبینہ طور پر 3 بچوں کو قتل کر کے زہر پی لیا

datetime 18  جنوری‬‮  2024

خاتون نے مبینہ طور پر 3 بچوں کو قتل کر کے زہر پی لیا

چیمہ وطنی (این این آئی)ضلع ساہیوال کی تحصیل چیچہ وطنی کے گائوں 5/14 ایل میں خاتون نے مبینہ طور پر اپنے 3 بچوں کو قتل کر کے زہر پی لیا۔چیچہ وطنی پولیس کے مطابق 35 سال کی ملزمہ کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ۔پولیس نے بتایا کہ قتل ہونے والے بچوں… Continue 23reading خاتون نے مبینہ طور پر 3 بچوں کو قتل کر کے زہر پی لیا

پاکستان نے ایران سمیت مغربی سمت سے آنے والی تمام پروازوں کی مانیٹرنگ شروع کردی، ذرائع

datetime 18  جنوری‬‮  2024

پاکستان نے ایران سمیت مغربی سمت سے آنے والی تمام پروازوں کی مانیٹرنگ شروع کردی، ذرائع

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے ایران سمیت مغربی سمت سے آنے والی تمام پروازوں کی مانیٹرنگ شروع کردی۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ذرائع کے مطابق مغربی سرحدوں پر فضا میں ہونے والی ہر سرگرمی کو مانیٹر کیا جارہا ہے، مغرب سے آنے والی تمام پروازوں سے متعلق الرٹ رہنے کی ہدایت ہے۔ذرائع کے مطابق… Continue 23reading پاکستان نے ایران سمیت مغربی سمت سے آنے والی تمام پروازوں کی مانیٹرنگ شروع کردی، ذرائع

جاپان کی جانب سے پاکستان انسدادِ پولیو پروگرام کیلئے 3.62 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلان

datetime 18  جنوری‬‮  2024

جاپان کی جانب سے پاکستان انسدادِ پولیو پروگرام کیلئے 3.62 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)حکومت جاپان نے پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے لیے 3.62 ملین ڈالر کی مزید گرانٹ کا اعلان کیا ہے جس سے 21 ملین سے زائد ویکسین کی خریداری کی جائیگی، اس گرانٹ سے 2024 میں ہونے والی پولیو مہمات سے پروگرام 5 سال سے کم عمر بچوں کو پولیو ویکسین پلا… Continue 23reading جاپان کی جانب سے پاکستان انسدادِ پولیو پروگرام کیلئے 3.62 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلان

چیف الیکشن کمشنر کے نام سے جعلی واٹس ایپ اکائونٹ کا انکشاف

datetime 18  جنوری‬‮  2024

چیف الیکشن کمشنر کے نام سے جعلی واٹس ایپ اکائونٹ کا انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے نام سے جعلی واٹس ایپ اکائونٹ کا انکشاف ہوا ہے۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق جعلی اکائونٹ میں چیف الیکشن کمشنر کا نام اور تصویر استعمال کی گئی ہے۔ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا کہ عوام جعلی پیغامات اور جھوٹے پروپیگنڈے سے ہو شیار رہیں۔ترجمان الیکشن کمیشن… Continue 23reading چیف الیکشن کمشنر کے نام سے جعلی واٹس ایپ اکائونٹ کا انکشاف

پولیس نے دانیال عزیز کا انتخابی جلسہ روک دیا، کرسیاں اٹھاکر لائٹیں بند کروا دیں

datetime 18  جنوری‬‮  2024

پولیس نے دانیال عزیز کا انتخابی جلسہ روک دیا، کرسیاں اٹھاکر لائٹیں بند کروا دیں

شکرگڑھ(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما دانیال عزیز کا انتخابی جلسہ روک دیاگیا۔رہنما ن لیگ دانیال عزیز آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں اور بطور آزاد امیدوار شکر گڑھ میں ان کا پہلا انتخابی جلسہ تھا۔پولیس نے جلسے میں اسٹیج اور کرسیاں اٹھاکر لائٹیں بند کروا دیں۔ ڈی ایس… Continue 23reading پولیس نے دانیال عزیز کا انتخابی جلسہ روک دیا، کرسیاں اٹھاکر لائٹیں بند کروا دیں

نواز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے اگر وہ ہار گیا تو لندن چلا جائیگا، عمران خان

datetime 18  جنوری‬‮  2024

نواز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے اگر وہ ہار گیا تو لندن چلا جائیگا، عمران خان

راولپنڈی(این این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آٹھ فروری کو جو سماں ہوگا وہ منظر ہی کچھ اور ہوگا، نواز شریف کا نام الیکشن تک ای سی ایل پر ڈالا جائے ہار گیا تو دوبارہ لندن چلا جائیگا۔اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عمران خان نے کہا… Continue 23reading نواز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے اگر وہ ہار گیا تو لندن چلا جائیگا، عمران خان

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی عام انتخابات سے دستبردار

datetime 17  جنوری‬‮  2024

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی عام انتخابات سے دستبردار

پشاور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات سے دستبردار ہو گئے ہیں۔تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کے وکیل نے پشاور ہائی کورٹ کو ان کے موکل کے انتخابات سے دستبردار ہونے کے فیصلے سے آگاہ کردیا۔وکیل عبدالحکیم مومند نے عدالت کو بتایا کہ اعظم سواتی… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی عام انتخابات سے دستبردار

فوجی طاقت کی عالمی رینکنگ میں امریکاپہلے نمبر پر

datetime 17  جنوری‬‮  2024

فوجی طاقت کی عالمی رینکنگ میں امریکاپہلے نمبر پر

واشنگٹن(این این آئی)مجموعی فوجی قوت کے معاملے میں امریکا دنیا بھر میں کہیں بھی تیزی سے کارروائی کرنے کی صفت کے ساتھ اب بھی سب سے آگے ہے۔گلوبل فائر پاور رینکنگ میں امریکا، روس اور چین پہلی تین پوزیشنز کے حامل ہیں۔ ٹاپ ٹین میں پاکستان بھی شامل ہے جو نویں نمبر پر ہے۔ بھارت… Continue 23reading فوجی طاقت کی عالمی رینکنگ میں امریکاپہلے نمبر پر

1 560 561 562 563 564 565 566 567 568 569 570 12,254