بدھ‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2025 

پی ٹی آئی نے امیدواروں کو بلے باز کے نشان پر ٹکٹ جاری کردیے

datetime 13  جنوری‬‮  2024

پی ٹی آئی نے امیدواروں کو بلے باز کے نشان پر ٹکٹ جاری کردیے

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے اپنے تمام قومی و صوبائی کے امیدواروں کو پاکستان تحریک انصاف نظریاتی کے ٹکٹس جاری کر دئیے جس میں بلے باز (بیٹسمین)کا نشانہ موجود ہے۔پی ٹی آئی کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ نے اپنے تمام امیدواروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ ٹکٹس آر اوز اور ڈی آر اوز… Continue 23reading پی ٹی آئی نے امیدواروں کو بلے باز کے نشان پر ٹکٹ جاری کردیے

راجہ بشارت کا پارٹی ٹکٹ چھین کر نامعلوم شخص فرار

datetime 13  جنوری‬‮  2024

راجہ بشارت کا پارٹی ٹکٹ چھین کر نامعلوم شخص فرار

راولپنڈی(این این آئی)نامعلوم شخص سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت کا پارٹی ٹکٹ چھین کر فرار ہوگیا۔راول پنڈی میں این اے 55 کے آر او احد ڈوگر کے اسٹاف سے فائل چھین کر مشکوک شخص فرار ہوا۔وکیل احمد راجہ ایڈووکیٹ نے بتایا کہ ہم نے مکمل فائل آر او احد ڈوگر کے اسٹاف ممبر وحید کو… Continue 23reading راجہ بشارت کا پارٹی ٹکٹ چھین کر نامعلوم شخص فرار

آپ کہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ کا الیکشن کمیشن پر دبائو ہے تو اس کو بھی ثابت کریں،چیف جسٹس کا پی ٹی آئی وکیل سے مکالمہ

datetime 13  جنوری‬‮  2024

آپ کہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ کا الیکشن کمیشن پر دبائو ہے تو اس کو بھی ثابت کریں،چیف جسٹس کا پی ٹی آئی وکیل سے مکالمہ

اسلام آباد(این این آئی)چیف جسٹس پاکستان نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت کے دوران تحریک انصاف کے وکیل سے مکالمہ کیا ہے کہ آپ کہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ کا الیکشن کمیشن پر دبا ئوہے تو اس کو بھی ثابت کریں، اسٹیبلشمنٹ کیوں الیکشن کمیشن پر دبائو ڈالے گی؟۔سپریم کورٹ میں پی ٹی… Continue 23reading آپ کہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ کا الیکشن کمیشن پر دبائو ہے تو اس کو بھی ثابت کریں،چیف جسٹس کا پی ٹی آئی وکیل سے مکالمہ

پی ٹی آئی لودھراں کے رہنما مہر اشرف سیال کااستحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان

datetime 13  جنوری‬‮  2024

پی ٹی آئی لودھراں کے رہنما مہر اشرف سیال کااستحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف لودھراں کے رہنما مہر اشرف سیال نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ مہر اشرف سیال نے استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین سے ملاقات کر کے شمولیت کا اعلان کیا ۔ مہر اشرف سیال پی پی 227 لودھراں سے آئی پی… Continue 23reading پی ٹی آئی لودھراں کے رہنما مہر اشرف سیال کااستحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کا پلان بی سامنے آنے کے بعد آر اوز کیلئے حکمنامہ جاری کردیا

datetime 13  جنوری‬‮  2024

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کا پلان بی سامنے آنے کے بعد آر اوز کیلئے حکمنامہ جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کا پلان بی سامنے آنے کے بعد آر اوز کیلئے حکمنامہ جاری کردیا جس میں الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کو ہدایات جاری کی ہیں کہ ریٹرننگ افسران کسی ایک پارٹی کے امیدوار کو دوسری پارٹی کا انتخابی نشان نہ دیں۔ہفتہ کو الیکشن کمیشن کا… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کا پلان بی سامنے آنے کے بعد آر اوز کیلئے حکمنامہ جاری کردیا

بیرسٹر گوہر کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

datetime 13  جنوری‬‮  2024

بیرسٹر گوہر کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا ہے تاہم اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ پولیس ایک اطلاع پر اشتہاریوں کی تلاش میں ایک گھر پہنچی، پہنچنے پر معلوم ہوا کہ وہ گھر بیرسٹر گوہر کا ہے اور پولیس واپس آگئی۔… Continue 23reading بیرسٹر گوہر کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

اگر بَلا چھینا گیا تو ہمارے پاس دو بیک اَپ پلان ہیں، ترجمان پی ٹی آئی

datetime 13  جنوری‬‮  2024

اگر بَلا چھینا گیا تو ہمارے پاس دو بیک اَپ پلان ہیں، ترجمان پی ٹی آئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات رئوف حسن نے کہا ہے کہ اگر سپریم کورٹ سے انتخابی نشان بلے کے حوالے سے توقعات کے برعکس فیصلہ آیا تو بھی انتخابات میں ہر صورت حصہ لیں گے، اگر بَلا چھینا گیا تو بھی ہمارے پاس دو بیک… Continue 23reading اگر بَلا چھینا گیا تو ہمارے پاس دو بیک اَپ پلان ہیں، ترجمان پی ٹی آئی

پنجاب بھر کے سرکاری اسکولوں میں صرف 3 لاکھ 90 ہزار 782 اساتذہ تعینات

datetime 13  جنوری‬‮  2024

پنجاب بھر کے سرکاری اسکولوں میں صرف 3 لاکھ 90 ہزار 782 اساتذہ تعینات

مکوآنہ (این این آئی)پنجاب بھر کے 52035 سرکاری اسکولوں میں صرف 3 لاکھ 90 ہزار 782 اساتذہ تعینات ہیں اور تمام کیٹیگریز کے 70 ہزار اساتذہ کی سیٹیں خالی ہیں۔ رواں ماہ دسمبر اور جنوری سے 28 فروری تک مزید 8 ہزار ٹیچرز ریٹائرڈ ہوجائیں گے، یہی وجہ ہے کہ پنجاب میں اساتذہ کی شدید… Continue 23reading پنجاب بھر کے سرکاری اسکولوں میں صرف 3 لاکھ 90 ہزار 782 اساتذہ تعینات

طورخم سرحد پر افغان ڈرائیورز کیلئے پاسپورٹ شرط پر عمل درآمد کا آغاز

datetime 13  جنوری‬‮  2024

طورخم سرحد پر افغان ڈرائیورز کیلئے پاسپورٹ شرط پر عمل درآمد کا آغاز

طور خم (این این آئی)طورخم سرحد پر کارگو گاڑیوں کے افغان ڈرائیورز کے لیے پاسپورٹ شرط پر عمل درآمد کا آغاز ہو گیا۔کسٹم حکام کے مطابق پاسپورٹ نہ رکھنے والے ڈرائیورز کو پاکستان میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ۔حکام نے بتایا کہ افغانستان سے پاکستان آنے والی سیکڑوں کارگو گاڑیاں پھنس گئی ہیں،… Continue 23reading طورخم سرحد پر افغان ڈرائیورز کیلئے پاسپورٹ شرط پر عمل درآمد کا آغاز

1 565 566 567 568 569 570 571 572 573 574 575 12,255