بدھ‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2025 

(ن )لیگ کے سینیٹر رانا محمود الحسن کی پی پی میں شمولیت

datetime 13  جنوری‬‮  2024

(ن )لیگ کے سینیٹر رانا محمود الحسن کی پی پی میں شمولیت

ملتان(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے سینیٹر رانا محمود الحسن نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے سینیٹر رانا محمود الحسن کی رہائشگاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں جبکہ ایک جیل سے… Continue 23reading (ن )لیگ کے سینیٹر رانا محمود الحسن کی پی پی میں شمولیت

سازش کرنے والوں پر کوئی کیس نہیں، بے نقاب کرنے والے کو سزا دی جارہی ہے، عمران خان

datetime 13  جنوری‬‮  2024

سازش کرنے والوں پر کوئی کیس نہیں، بے نقاب کرنے والے کو سزا دی جارہی ہے، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ سازش کرنے والوں پرکوئی کیس نہیں لیکن جس نے سازش بے نقاب کی اسے سزادی جارہی ہے،نواز شریف نے اپنی سیاست ختم کرلی ہے، 9مئی کے واقعے کی پوری تحقیقات ہونا چاہئیں، اسلام آباد ہائیکورٹ اور وڈیشل کمپلیکس کی سی… Continue 23reading سازش کرنے والوں پر کوئی کیس نہیں، بے نقاب کرنے والے کو سزا دی جارہی ہے، عمران خان

پی ٹی آئی نے شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق کے خلاف اپنے امیدوار کھڑے کردئیے

datetime 13  جنوری‬‮  2024

پی ٹی آئی نے شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق کے خلاف اپنے امیدوار کھڑے کردئیے

راولپنڈی(این این آئی)پی ٹی آئی کی جانب سے سابق وزیرداخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید اور ان کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کے خلاف اپنے امیدوار کھڑے کردئیے گئے ہیں۔پی ٹی آئی نے راولپنڈی کی 2نشستوں این اے 56سے شہریار ریاض جبکہ این اے 57سے سیمابیہ طاہر کو ٹکٹ جاری کیا ہے۔ یاد… Continue 23reading پی ٹی آئی نے شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق کے خلاف اپنے امیدوار کھڑے کردئیے

گلگت بلتستان اور بالائی علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برفباری کا امکان

datetime 13  جنوری‬‮  2024

گلگت بلتستان اور بالائی علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برفباری کا امکان

اسلام آباد(این این آئی) محکمہ موسمیات نے گلگت بلتستان اور بالائی علاقوں میں شدید سردی ،رات کو ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کر دی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے گلگت بلتستان اور بالائی علاقوں میں شدید سردی جبکہ رات کو ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے… Continue 23reading گلگت بلتستان اور بالائی علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برفباری کا امکان

انتخابی نشانات کی مکمل فہرست جاری، بلے کا نشان غائب

datetime 12  جنوری‬‮  2024

انتخابی نشانات کی مکمل فہرست جاری، بلے کا نشان غائب

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی نشانات کی مکمل فہرست جاری کر دی۔الیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات کی فہرستیں ریٹرننگ افسران کو بھجوا دیں، سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کیلئے الگ الگ فہرستیں جاری کی گئی ہیں۔ سیاسی جماعتوں کے لئے 145 انتخابی نشان مخصوص، بلا کا نشان انتخابی فہرست میں… Continue 23reading انتخابی نشانات کی مکمل فہرست جاری، بلے کا نشان غائب

ٹکٹوں پر اختلاف،راجہ عتیق سرور نائب صدر ن لیگ پنجاب کے عہدے سے مستعفی

datetime 12  جنوری‬‮  2024

ٹکٹوں پر اختلاف،راجہ عتیق سرور نائب صدر ن لیگ پنجاب کے عہدے سے مستعفی

مری(این این آئی)انتخابی ٹکٹوں کی تقسیم پر مسلم لیگ (ن )مری میں اختلافات پیدا ہو گئے۔راجہ عتیق سرور نے مسلم لیگ ن پنجاب کے نائب صدر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے راجہ عتیق سرور نے کہا کہ پارٹی نے خود دعوت دی کہ شاہد خاقان عباسی اور سردار مہتاب… Continue 23reading ٹکٹوں پر اختلاف،راجہ عتیق سرور نائب صدر ن لیگ پنجاب کے عہدے سے مستعفی

رجب المرجب کا چاند نظر آگیا

datetime 12  جنوری‬‮  2024

رجب المرجب کا چاند نظر آگیا

لاہور ( این این آئی)ماہ رجب المرجب ھ کا چانددیکھنے کیلئے چیئرمین مرکزی ریت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت زونل ریت ہلال کمیٹی لاہور کا اجلاس بمقام ایوان اوقاف شاہ چراغ بلڈنگ نزد ہائی کورٹ لاہور میں منعقد ہوا اجلاس میں رابطہ کے فرائض ڈائریکٹر جنرل وزارت مذہبی… Continue 23reading رجب المرجب کا چاند نظر آگیا

پی ٹی آئی نے قومی اور صوبائی نشستوں کیلئے امیدواروں کا اعلان کردیا

datetime 12  جنوری‬‮  2024

پی ٹی آئی نے قومی اور صوبائی نشستوں کیلئے امیدواروں کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے پشاور میں قومی اور صوبائی نشستوں کے لیے امیدواروں کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے چترال میں امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیے، این اے ون کے لیے چترال سے عبداللطیف کو امیدوار چن لیا۔پی کے ون کے لیے جنرل سیٹ پرخاتون رہنما… Continue 23reading پی ٹی آئی نے قومی اور صوبائی نشستوں کیلئے امیدواروں کا اعلان کردیا

نیشنل ایرو اسپیس ٹیکنالوجی پارک منصوبہ تکنیکی ترقی کو فروغ دیگا، آرمی چیف

datetime 12  جنوری‬‮  2024

نیشنل ایرو اسپیس ٹیکنالوجی پارک منصوبہ تکنیکی ترقی کو فروغ دیگا، آرمی چیف

راولپنڈی(این این آئی) پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ نیشنل ایرو اسپیس ٹیکنالوجی پارک منصوبہ تکنیکی ترقی کو فروغ دیگا،۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کراچی میں نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک سیلیکون کی افتتاحی تقریب ہوئی۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر افتتاحی تقریب کے مہمان… Continue 23reading نیشنل ایرو اسپیس ٹیکنالوجی پارک منصوبہ تکنیکی ترقی کو فروغ دیگا، آرمی چیف

1 566 567 568 569 570 571 572 573 574 575 576 12,255