پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

امید ہے کہ پیپلز پارٹی کلین سوئپ کرے گی، آصف علی زرداری

datetime 8  فروری‬‮  2024

امید ہے کہ پیپلز پارٹی کلین سوئپ کرے گی، آصف علی زرداری

نواب شاہ (این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ امید ہے کہ پیپلز پارٹی کلین سوئپ کرے گی۔نوابشاہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا مستقبل روشن ہے، پیپلز پارٹی نے عوام دوست منشور دیا ہے۔آصف علی زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی… Continue 23reading امید ہے کہ پیپلز پارٹی کلین سوئپ کرے گی، آصف علی زرداری

الیکشن کمیشن پنجاب کے کنٹرول روم کو مجموعی طور پر 48شکایات موصول ہوئیں

datetime 8  فروری‬‮  2024

الیکشن کمیشن پنجاب کے کنٹرول روم کو مجموعی طور پر 48شکایات موصول ہوئیں

لاہور( این این آئی) الیکشن کمیشن پنجاب کے کنٹرول روم کو مجموعی طور پر 48شکایات موصول ہوئیں جنہیں فوری حل کرا دیا گیا، کئی پولنگ اسٹیشنز پر مبینہ دھاندلی کی شکایات بھی موصول ہوئیں تاہم الیکشن کمیشن کی جانب سے اس کی تردید کی گئی ہے، کئی پولنگ اسٹیشنز پر سیاسی جماعتوں کے کارکنان میں… Continue 23reading الیکشن کمیشن پنجاب کے کنٹرول روم کو مجموعی طور پر 48شکایات موصول ہوئیں

دو حلقوں کے تین پولنگ اسٹیشنوںپر پولنگ کاوقت بڑھادیا

datetime 8  فروری‬‮  2024

دو حلقوں کے تین پولنگ اسٹیشنوںپر پولنگ کاوقت بڑھادیا

گجرات( این این آئی)الیکشن کمیشن نے گجرات کے 3پولنگ اسٹیشنوں پر پولنگ کا وقت بڑھا دیا۔نجی ٹی وی نے ترجمان الیکشن کمیشن کے حوالے سے بتایا کہ پولنگ کا وقت ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کی درخواست پر بڑھایا گیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹنگ کیلئے مقررہ شام 5بجے کے وقت میں توسیع نہیں کی گئی ۔

جھنگ، پولنگ اسٹیشن پر نامعلوم افراد کا دھاوا، بیلٹ باکس اٹھا کر فرار

datetime 8  فروری‬‮  2024

جھنگ، پولنگ اسٹیشن پر نامعلوم افراد کا دھاوا، بیلٹ باکس اٹھا کر فرار

جھنگ( این این آئی)نامعلوم افراد جھنگ کے صوبائی حلقہ پی پی 127کے پولنگ اسٹیشن پر دھاوا بول کر بیلٹ باکس اٹھا کر فرار ہوگئے۔جھنگ میں پولنگ کے دوران مسلح افراد نے پولنگ سٹیشن پر دھاوا بولا اور وہاں موجود بیلٹ بکس اٹھا کر لے گئے جبکہ مسلح افراد کی جانب سے پریذائیڈنگ آفیسر کو بھی… Continue 23reading جھنگ، پولنگ اسٹیشن پر نامعلوم افراد کا دھاوا، بیلٹ باکس اٹھا کر فرار

عام انتخابات کا پہلاغیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ سامنے آگیا

datetime 8  فروری‬‮  2024

عام انتخابات کا پہلاغیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ سامنے آگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) عام انتخابات 2024 کا پہلا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ سامنے آگیا۔غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق این اے 155 میں سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین 132 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر ہیں،دوسرے نمبر پر امیدوار لیگی امیدوارصدیق خان بلوچ ہیں جن کو 98 ووٹ ملے ہیں، تیسرے نمبر… Continue 23reading عام انتخابات کا پہلاغیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ سامنے آگیا

الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے مقرر ہ وقت میں توسیع نہ کی گئی

datetime 8  فروری‬‮  2024

الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے مقرر ہ وقت میں توسیع نہ کی گئی

لاہور( این این آئی) الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے مقرر ہ وقت میں توسیع نہ کی گئی جس کی وجہ سے ہزاروں ووٹرز اپنا ووٹ کاسٹ نہ کر سکے اور مایوس واپس لوٹ گئے ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹروں کے لئے ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے صبح 8بجے سے شام… Continue 23reading الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے مقرر ہ وقت میں توسیع نہ کی گئی

یہ اہم نہیں کون اقتدار میں ہے، اہم ہے کہ اقتدار میں کیسے آئے؟ بریڈ شرمن

datetime 8  فروری‬‮  2024

یہ اہم نہیں کون اقتدار میں ہے، اہم ہے کہ اقتدار میں کیسے آئے؟ بریڈ شرمن

واشنگٹن (این این آئی)امریکی رکن کانگریس شیلا جیکسن نے کہا ہے کہ پاکستان کے استحکام کے لیے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات ضروری ہیں۔شیلا جیکسن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات پاکستانی عوام کے لیے ایک اہم سنگ میل ہیں۔علاوہ ازیں ڈیموکریٹک کانگریس مین بریڈ شرمن نے امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading یہ اہم نہیں کون اقتدار میں ہے، اہم ہے کہ اقتدار میں کیسے آئے؟ بریڈ شرمن

بارات سے قبل دولہا ووٹ دینے پولنگ اسٹیشن پہنچ گیا

datetime 8  فروری‬‮  2024

بارات سے قبل دولہا ووٹ دینے پولنگ اسٹیشن پہنچ گیا

ملتان ( این این آئی) پولنگ اسٹیشن پر اس وقت دلچسپ صورتحال بنی جب ایک دولہا ووٹ ڈالنے پہنچ گیا۔پنجاب کے شہر ملتان میں ندیم عباس نامی دولہا اپنی شادی کے روز اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے حلقہ 149چوک کمہاراں والا کے پولنگ اسٹیشن پہنچ گیا۔ دولہے کے ساتھ موجود اہلخانہ نے بھی اپنے… Continue 23reading بارات سے قبل دولہا ووٹ دینے پولنگ اسٹیشن پہنچ گیا

خدا کا واسطہ مخلوط حکومت کا نام نہ لیں ،مسائل کو حل کرنا ہے تو ایک جماعت کو پورا مینڈیٹ ملنا چاہیے ‘ نواز شریف

datetime 8  فروری‬‮  2024

خدا کا واسطہ مخلوط حکومت کا نام نہ لیں ،مسائل کو حل کرنا ہے تو ایک جماعت کو پورا مینڈیٹ ملنا چاہیے ‘ نواز شریف

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے مخلوط حکومت بننے کے حوالے سے ہاتھ جوڑتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو درپیش مسائل حل کرنے کے لئے ایک جماعت کی اکثریتی حکومت ضروری ہے ،دوسروں پر دارو مدار نہیں ہونا چاہیے ،ملک ٹھیک چل رہا تھا ان لوگوں نے آکر… Continue 23reading خدا کا واسطہ مخلوط حکومت کا نام نہ لیں ،مسائل کو حل کرنا ہے تو ایک جماعت کو پورا مینڈیٹ ملنا چاہیے ‘ نواز شریف

1 566 567 568 569 570 571 572 573 574 575 576 12,289