سائفر کیس ٹرائل لائیو دکھایا جائے، پتہ چلنا چاہئے ملک کا وفادار کون ،بے وفائی کس نے کی؟،شاہ محمودقریشی
راولپنڈی (این این آئی)سابق وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ درخواست کرتا ہوں سائفر کیس کے ٹرائل کو لائیو دکھایا جائے، سب کو پتہ چلے ملک کا وفادار کون ہے اور بے وفائی کس نے کی؟،ہم جیل کی کوٹھڑیوں میں ہیں پھر بھی ان کی ٹانگیں کانپی ہوئی ہیں… Continue 23reading سائفر کیس ٹرائل لائیو دکھایا جائے، پتہ چلنا چاہئے ملک کا وفادار کون ،بے وفائی کس نے کی؟،شاہ محمودقریشی