اے ایس ایف افسر کا ایئرپورٹ پر بچی سے ناروا سلوک، کورٹ مارشل کا امکان
کراچی (این این آئی)کراچی ایئرپورٹ پر اے ایس ایف افسر کی جانب سے بچی کے ساتھ کئے گئے ناروا سلوک سے متعلق رپورٹ ایوی ایشن ڈویژن کو ارسال کردی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعہ انٹر نیشنل آرائیول پر 10مارچ کو پیش آیا تھا، ناروا سلوک پر اے ایس ایف افسر اور 2 اہلکاروں… Continue 23reading اے ایس ایف افسر کا ایئرپورٹ پر بچی سے ناروا سلوک، کورٹ مارشل کا امکان