پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار

datetime 6  جون‬‮  2024 |

سرگودھا (این این آئی)پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ میانوالی میں 9 مئی کے 3 مقدمات میں ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا سے رہا، عالیہ حمزہ کو جیل سے باہر آتے ہی گوجرانوالہ پولیس نے دوبارہ حراست میں لے لیا۔

عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی ایک روز قبل انسداد دہشت گردی عدالت سے ضمانتیں کنفرم ہوئی تھیں، روبکاریں پہنچنے پر رہا ہوتے ہی صنم جاوید کو پولیس گرفتار کرکے گوجرانوالہ لے گئی تھی، عالیہ حمزہ کی لاہور کے ایک مقدمہ میں روبکار نہ پہنچنے پر گزشتہ روز رہائی نہ ہو سکی تھی۔جمعرات کے روز روبکار جیل میں پہنچنے پر عالیہ حمزہ کو رہا کیا گیا تھا، پولیس عالیہ حمزہ کو لے کر گوجرانوالہ چلی گئی، گوجرانوالا کینٹ پولیس کو عالیہ حمزہ 9 مئی کے مقدمے میں مطلوب ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…