بدھ‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان تحریک انصاف نےمسلم لیگ (ن) کی وکٹ اڑا دی

datetime 19  جنوری‬‮  2024

پاکستان تحریک انصاف نےمسلم لیگ (ن) کی وکٹ اڑا دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کی شیخوپورہ سے وکٹ گرا دی۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم پی اے افتخار احمد بھنگو نے ٹکٹ نہ ملنے پر پارٹی کو خیر بادکہہ دیا، انہوں نے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کر دیا، افتخار احمد… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف نےمسلم لیگ (ن) کی وکٹ اڑا دی

(‏ن) لیگ کو بڑا دھچکا، عائشہ رجب علی پی ٹی آئی امیدوار کے حق میں دستبردار

datetime 19  جنوری‬‮  2024

(‏ن) لیگ کو بڑا دھچکا، عائشہ رجب علی پی ٹی آئی امیدوار کے حق میں دستبردار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقے این اے 97 تاندلیانوالہ میں (ن) لیگ کو بڑا دھچکا لگ گیا،سابق لیگی ایم این اے عائشہ رجب علی پی ٹی آئی امیدوار سعد اللہ بلوچ کے حق میں دستبردار ہو گئیں۔ نجی ٹی وی ” کے مطابق عائشہ رجب بلوچ نے(ن )لیگ کی جانب سےٹکٹ نہ… Continue 23reading (‏ن) لیگ کو بڑا دھچکا، عائشہ رجب علی پی ٹی آئی امیدوار کے حق میں دستبردار

پی ٹی آئی کو سرے سے پاکستان میں ہونا ہی نہیں چاہیے تھا، فضل الرحمان

datetime 19  جنوری‬‮  2024

پی ٹی آئی کو سرے سے پاکستان میں ہونا ہی نہیں چاہیے تھا، فضل الرحمان

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علما اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو سرے سے پاکستان میں ہونا ہی نہیں چاہیے تھا، پی ٹی آئی نے لفاظی کے سوا کوئی کام نہیں کیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فضل الرحمان نے کہا کہ مغرب میں یہودی… Continue 23reading پی ٹی آئی کو سرے سے پاکستان میں ہونا ہی نہیں چاہیے تھا، فضل الرحمان

اندرون ملک پروازوں کے مسافر اب ائرپورٹ چارجز بھی دیں گے

datetime 19  جنوری‬‮  2024

اندرون ملک پروازوں کے مسافر اب ائرپورٹ چارجز بھی دیں گے

کراچی(این این آئی)اندرون ملک سفر کرنے والوں کو اب فیس بھی دینی پڑے گی۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ڈومیسٹک پرواز کے مسافروں پر ایئرپورٹ چارجز مقررکردیئے۔اندرون ملک پروازوں پر سفر کرنے والے ہر مسافرکو اب 100 روپے فیس دینی ہوگی۔ ایئرلائنز مسافروں سیچارجز وصول کر کے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو دیں گی۔ اس حوالے… Continue 23reading اندرون ملک پروازوں کے مسافر اب ائرپورٹ چارجز بھی دیں گے

سرکاری املاک پر سیاسی جھنڈے لگانے پر فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم

datetime 19  جنوری‬‮  2024

سرکاری املاک پر سیاسی جھنڈے لگانے پر فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم

کراچی(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے عوامی مقامات پر بل بورڈز ، ہورڈنگز اور سائن بورڈز لگانے کے کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔جمعہ کو جاری حکم نامے میں سندھ ہائی کورٹ نے سرکاری املاک پر سیاسی جھنڈے ، بینرز اور پوسٹرز لگانے والوں کے خلاف فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم دیاہے۔ عدالت… Continue 23reading سرکاری املاک پر سیاسی جھنڈے لگانے پر فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم

متعدد افراد کو شادی کا جھانسہ دیکر لوٹنے والی مادھوری گرفتار

datetime 19  جنوری‬‮  2024

متعدد افراد کو شادی کا جھانسہ دیکر لوٹنے والی مادھوری گرفتار

خوشاب(این این آئی)پولیس نے شادی کا جھانسہ دے کر لوٹنے والی لڑکی کو گروہ سمیت گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق خوشاب کے علاقے قائدآباد سے ایک لڑکی کو دْلہن کے روپ میں گرفتار کیا گیا ہے جو شادی کا جھانسہ دے کر لوگوں کو لوٹتی تھی۔پولیس نے بتایا کہ ملزمہ نسرین عرف مادھوری 8 سال سے… Continue 23reading متعدد افراد کو شادی کا جھانسہ دیکر لوٹنے والی مادھوری گرفتار

پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر گرفتار

datetime 19  جنوری‬‮  2024

پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر گرفتار

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر خیال کاسترو کو ضلع کچہری سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹی آئی رہنما خیال کاسترو کو سول کپڑوں میں ملبوس پولیس اہلکار زبردستی گاڑی میں ڈال کر لے گئے ہیں، سابق صوبائی وزیر ضمانت کروانے کے لیے ضلع… Continue 23reading پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر گرفتار

26 سال بعد رمضان المبارک کی سردیوں میں آمد ہو گی

datetime 19  جنوری‬‮  2024

26 سال بعد رمضان المبارک کی سردیوں میں آمد ہو گی

مکوآنہ ( این این آئی )26 سال بعد رمضان المبارک کی سردیوں میں آمد ہو گی، آئندہ ڈیڑھ دہائی سے زائد عرصے کیلئے ماہ مبارک کی آمد موسم بہار، موسم سرما اور موسم خزاں میں ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کے مسلمان مارچ میں رمضان المبارک کا استقبال کریں گے، یوں رواں سال… Continue 23reading 26 سال بعد رمضان المبارک کی سردیوں میں آمد ہو گی

(ن) کے دفتر کے جلا ئوگھیرا ئو کے مقدمے میں یاسمین راشد ،عمر سرفراز چیمہ کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ

datetime 19  جنوری‬‮  2024

(ن) کے دفتر کے جلا ئوگھیرا ئو کے مقدمے میں یاسمین راشد ،عمر سرفراز چیمہ کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ

لاہور( این این آئی) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے دفتر کے جلا ئوگھیرا ئو کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے سماعت کی۔پولیس کی جانب… Continue 23reading (ن) کے دفتر کے جلا ئوگھیرا ئو کے مقدمے میں یاسمین راشد ،عمر سرفراز چیمہ کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ

1 559 560 561 562 563 564 565 566 567 568 569 12,254