ملزم نے اپنی اہلیہ اور تین بچوں کو قتل کر کے خود کشی کر لی
کراچی(این این آئی)شہر قائد میں ملزم نے اپنی اہلیہ اور تین بچوں کو قتل کر کے خود کشی کر لی۔واقعہ شاہراہ فیصل پر فلک ناز اپارٹمنٹ میں پیش آیا جہاں سے پولیس کو 5 لاشیں ملی ہیں، ایس ایس پی ملیر طارق الہی مستوئی بھی اطلاع ملتے ہی فوری موقع پر پہنچ گئے۔ایس ایس پی… Continue 23reading ملزم نے اپنی اہلیہ اور تین بچوں کو قتل کر کے خود کشی کر لی