پنجاب میں نمونیا سے خطرناک صورتحال، مزید 13 بچے جان کی بازی ہار گئے
لاہور (این این آئی)صوبے پنجاب میں خطرناک نمونیا مزید 13 بچوں کی زندگیاں نگل گیا۔میڈیا کے مطابق پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا کے 1122 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔رپورٹ کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں 24 گھنٹے کے دوران نمونیا سے ایک بچہ جاں بحق ہوا ،لاہور میں ایک روز کے دوران 280… Continue 23reading پنجاب میں نمونیا سے خطرناک صورتحال، مزید 13 بچے جان کی بازی ہار گئے