بدھ‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر گرفتار

datetime 19  جنوری‬‮  2024

پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر گرفتار

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر خیال کاسترو کو ضلع کچہری سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹی آئی رہنما خیال کاسترو کو سول کپڑوں میں ملبوس پولیس اہلکار زبردستی گاڑی میں ڈال کر لے گئے ہیں، سابق صوبائی وزیر ضمانت کروانے کے لیے ضلع… Continue 23reading پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر گرفتار

26 سال بعد رمضان المبارک کی سردیوں میں آمد ہو گی

datetime 19  جنوری‬‮  2024

26 سال بعد رمضان المبارک کی سردیوں میں آمد ہو گی

مکوآنہ ( این این آئی )26 سال بعد رمضان المبارک کی سردیوں میں آمد ہو گی، آئندہ ڈیڑھ دہائی سے زائد عرصے کیلئے ماہ مبارک کی آمد موسم بہار، موسم سرما اور موسم خزاں میں ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کے مسلمان مارچ میں رمضان المبارک کا استقبال کریں گے، یوں رواں سال… Continue 23reading 26 سال بعد رمضان المبارک کی سردیوں میں آمد ہو گی

(ن) کے دفتر کے جلا ئوگھیرا ئو کے مقدمے میں یاسمین راشد ،عمر سرفراز چیمہ کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ

datetime 19  جنوری‬‮  2024

(ن) کے دفتر کے جلا ئوگھیرا ئو کے مقدمے میں یاسمین راشد ،عمر سرفراز چیمہ کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ

لاہور( این این آئی) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے دفتر کے جلا ئوگھیرا ئو کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے سماعت کی۔پولیس کی جانب… Continue 23reading (ن) کے دفتر کے جلا ئوگھیرا ئو کے مقدمے میں یاسمین راشد ،عمر سرفراز چیمہ کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ

تاریخ میں پہلی بار نوجوانوں کو روزگار کے لئے کینیڈا بھجوایا جائے گا، محسن نقوی

محسن نقوی
محسن نقوی
datetime 19  جنوری‬‮  2024

تاریخ میں پہلی بار نوجوانوں کو روزگار کے لئے کینیڈا بھجوایا جائے گا، محسن نقوی

لاہو(این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے کینیڈ ا کی ہائی کمشنر لیسلی اسکینلن نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور،پنجاب حکومت اور کینڈا کے درمیان افرادی قوت کو کینیڈا بھجوانے کے حوالے سے مجوزہ معاہدے پر بات چیت کی گئی۔ وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان اور کینیڈا میں بہترین… Continue 23reading تاریخ میں پہلی بار نوجوانوں کو روزگار کے لئے کینیڈا بھجوایا جائے گا، محسن نقوی

تمام پاکستانی ایئرلائنز کو ایرانی فضائی حدود استعمال نہ کرنے کی ہدایت

datetime 19  جنوری‬‮  2024

تمام پاکستانی ایئرلائنز کو ایرانی فضائی حدود استعمال نہ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور ایران کی موجودہ صورتحال کے باعث قومی ایئرلائن پی آئی اے سمیت تمام پاکستانی ایئرلائنز کو ایرانی فضائی حدود استعمال نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ذرائع سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق پی آئی اے سمیت تمام پاکستانی ایئرلائنز کو ایرانی فضائی حدود استعمال نہ کرنے کی ہدایت… Continue 23reading تمام پاکستانی ایئرلائنز کو ایرانی فضائی حدود استعمال نہ کرنے کی ہدایت

الیکشن 2024 پاکستان،پی ٹی آئی کے کراچی سے نامزد صوبائی امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

datetime 19  جنوری‬‮  2024

الیکشن 2024 پاکستان،پی ٹی آئی کے کراچی سے نامزد صوبائی امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے کراچی شہر سے سندھ اسمبلی کی 47 نشستوں پر اپنے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے پاکستان تحریک انصاف نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی سے سندھ اسمبلی کی نشستوں پر اپنے امیدواروں کی… Continue 23reading الیکشن 2024 پاکستان،پی ٹی آئی کے کراچی سے نامزد صوبائی امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

ایرانی حملے کی مذمت کرتے ہیں مگر دیکھا جائے معاملات یہاں تک کیسے پہنچے؟، عمران خان

datetime 19  جنوری‬‮  2024

ایرانی حملے کی مذمت کرتے ہیں مگر دیکھا جائے معاملات یہاں تک کیسے پہنچے؟، عمران خان

راولپنڈی (این این آئی)سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ایرانی حملے کی مذمت کرتے ہیں مگر دیکھا جائے معاملات یہاں تک کیسے پہنچے؟ کیا ایران سے تعلقات خراب کرنا ہمارے مفاد میں ہے؟ افغانستان کے تعاون کے بغیر دہشت گردی ختم نہیں ہوسکتی۔ اڈیالہ جیل میں کمرہ عدالت میں میڈیا… Continue 23reading ایرانی حملے کی مذمت کرتے ہیں مگر دیکھا جائے معاملات یہاں تک کیسے پہنچے؟، عمران خان

بلوچستان میں بارش، پہاڑی مقامات پر برفباری کا امکان

datetime 18  جنوری‬‮  2024

بلوچستان میں بارش، پہاڑی مقامات پر برفباری کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جنوب مغربی بلوچستان میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ ہلکی یا درمیانی بارش جبکہ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد و خشک جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور پہاڑی مقامات پر برفباری کا امکان ہے۔محکمہ… Continue 23reading بلوچستان میں بارش، پہاڑی مقامات پر برفباری کا امکان

ایران میں بلوچستان لبریشن آرمی، لبریشن فرنٹ کے ٹھکانوں کونشانہ بنایا گیا، آئی ایس پی آر

datetime 18  جنوری‬‮  2024

ایران میں بلوچستان لبریشن آرمی، لبریشن فرنٹ کے ٹھکانوں کونشانہ بنایا گیا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان فوج نے کہا ہے کہ ایران میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کیے گئے آپریشن کے دوران مارے گئے دہشت گرد پاکستان کے خلاف کارروائیوں میں ملوث تھے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یہ دہشت گرد پاکستان میں… Continue 23reading ایران میں بلوچستان لبریشن آرمی، لبریشن فرنٹ کے ٹھکانوں کونشانہ بنایا گیا، آئی ایس پی آر

1 559 560 561 562 563 564 565 566 567 568 569 12,254