لاہور( این این آئی)صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ اساتذہ کو سکول میں پڑھانے کیلئے لائسنس لینا لازمی قرار دے دیا ۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے ٹیچرز لائسنسگ کے اجرا ء کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ انہوںنے کہا کہ منصوبہ ہمارے اساتذہ کیلئے اہم سنگ میل ثابت ہوگا ، قابل اورہونہار اساتذہ کو لائسنس حاصل کرنے سے ان کو مقام ملے گا ۔