اتوار‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2026 

وفاقی سرکاری ملازمین کی ہفتے کی چھٹی ختم کئے جانے کا امکان

datetime 3  جون‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے ہفتہ کی تعطیل کو ختم کرنے کیلئے تجاویز طلب کر لی ہیں۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کی تعطیل کو وفاقی محکموں میں ختم کرنے کیلئے اقدامات کئے جار ہے ہیں۔حکومت کے نوٹس میں یہ بات لائی گئی ہے کہ ہفتہ کی تعطیل ہونے سے بجلی سمیت دیگر کوئی بچت نہیں ہوئی اخراجات جوں کے توں ہیں البتہ اس سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔

وفاقی حکومت نے یکم جولائی سے ہفتہ کی تعطیل کو ختم کرنے کیلئے اقدامات شروع کر دیئے ہیں حتمی منظوری کا بینہ کے اجلاس میں لی جائیگی اور عید الا ضحی کے بعد باقاعدہ طور پر ہفتہ کی تعطیل ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…