اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

این اے 43، آزاد امیدوار داور خان کنڈی کامیاب، مفتی اسعد ہار گئے

datetime 20  فروری‬‮  2024

این اے 43، آزاد امیدوار داور خان کنڈی کامیاب، مفتی اسعد ہار گئے

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 43 کے تمام 348 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ جاری کردیا گیا جس کے نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار داور خان کنڈی 64468 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔ جمعیت علما اسلام (ف)کے امیدوار مفتی اسعد محمود 63886 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہے۔ خیال رہے… Continue 23reading این اے 43، آزاد امیدوار داور خان کنڈی کامیاب، مفتی اسعد ہار گئے

پہلا شوہر مجھ سے 16اور دوسرا 22سال بڑا تھا’ ریحام خان

datetime 20  فروری‬‮  2024

پہلا شوہر مجھ سے 16اور دوسرا 22سال بڑا تھا’ ریحام خان

لاہور( این این آئی)بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے شکوہ کیا ہے کہ انہوں نے خود سے کم عمر لڑکے سے شادی کی تو انہیں طعنے دئیے جانے لگے جبکہ ان کے پہلے شوہر ان سے 16اور دوسرے 22سال بڑے تھے،اگر ان کے شوہر کسی دوسری خاتون سے شادی کرنا… Continue 23reading پہلا شوہر مجھ سے 16اور دوسرا 22سال بڑا تھا’ ریحام خان

پنجاب اسمبلی کے 2مزیدآزاد ارکان مسلم لیگ (ن) کا حصہ بن گئے

datetime 20  فروری‬‮  2024

پنجاب اسمبلی کے 2مزیدآزاد ارکان مسلم لیگ (ن) کا حصہ بن گئے

لاہور ( این این آئی) پنجاب اسمبلی کے 2مزیدآزاد ارکان پاکستان مسلم لیگ (ن) کا حصہ بن گئے ۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر ،وزیراعلی پنجاب کی نامزد امیدوار مریم نوازشریف سے پی پی 180قصور سے کامیاب احسن رضاخان اور پی پی 128جھنگ فور سے کرنل (ر) غضنفر قریشی نے ملاقات کر… Continue 23reading پنجاب اسمبلی کے 2مزیدآزاد ارکان مسلم لیگ (ن) کا حصہ بن گئے

آزاد رکن پنجاب اسمبلی انعام باری کی بلاول بھٹوزر داری سے ملاقات ، پی پی پی میں شمولیت کا اعلان

datetime 20  فروری‬‮  2024

آزاد رکن پنجاب اسمبلی انعام باری کی بلاول بھٹوزر داری سے ملاقات ، پی پی پی میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد پی پی 238 بہاول نگر سے منتخب ہونے والے آزاد رکن پنجاب اسمبلی انعام باری پی پی پی میں شامل ہوگئے، اس موقع پر پی پی پی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم احمد محمود بھی ہمراہ تھے۔

وزیر اعظم کی کرسی بہت گرم ہوچکی ہے جو بیٹھے گا جل جائے گا، حلیم عادل شیخ

datetime 20  فروری‬‮  2024

وزیر اعظم کی کرسی بہت گرم ہوچکی ہے جو بیٹھے گا جل جائے گا، حلیم عادل شیخ

کراچی (این این آئی)پی ٹی آئی سندھ کے صدر و سابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ انسداد دہشتگردی کی عدالت کلفٹن کراچی میں پیش ہوئے ۔عدالت نے کیس کی سماعت 9 مارچ تک ملتوی کردی، حلیم عادل شیخ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا آج پونے چھ ماہ بعد باہر سے اپنی… Continue 23reading وزیر اعظم کی کرسی بہت گرم ہوچکی ہے جو بیٹھے گا جل جائے گا، حلیم عادل شیخ

بھارت نے ایمرجنسی لینڈنگ کی اجازت نہ دی، سعودی طیارہ کراچی آنے پر مجبور

datetime 20  فروری‬‮  2024

بھارت نے ایمرجنسی لینڈنگ کی اجازت نہ دی، سعودی طیارہ کراچی آنے پر مجبور

کراچی ( این این آئی)بھارت کے ممبئی ایئرپورٹ پر میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی اجازت نہ ملنے پر سعودی طیارہ کراچی آنے پر مجبور ہوگیا۔سعودی عرب کی قومی ایئرلائن سعودیہ کا طیارہ ممبئی کے قریب پہنچنے کے بعد واپس مڑ گیا اور پھر کراچی میں اترنے سے پہلے بحیرہ عرب کے اوپر سے پرواز کی۔سعودی عرب… Continue 23reading بھارت نے ایمرجنسی لینڈنگ کی اجازت نہ دی، سعودی طیارہ کراچی آنے پر مجبور

بلوچستان سے دو آزاد منتخب ارکان اسمبلی کی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت

datetime 20  فروری‬‮  2024

بلوچستان سے دو آزاد منتخب ارکان اسمبلی کی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کو بلوچستان اسمبلی کی 2نشستیں مل گئیں ۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعظم کے نامزد امیدوار شہباز شریف سے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 41اور 51سے آزاد حیثیت میں انتخاب جیتنے والے ولی محمد اور عبدالخالق خان نے ملاقات کر کے مسلم… Continue 23reading بلوچستان سے دو آزاد منتخب ارکان اسمبلی کی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت

ایک کمشنر نہیں بہت سے لوگوں نے ہمیں بتایا اندر نتائج کیسے تبدیل کیے گئے،علیمہ خان

datetime 20  فروری‬‮  2024

ایک کمشنر نہیں بہت سے لوگوں نے ہمیں بتایا اندر نتائج کیسے تبدیل کیے گئے،علیمہ خان

راولپنڈی(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ ایک کمشنر نہیں بہت سے لوگوں نے ہمیں بتایا اندر نتائج کیسے تبدیل کیے گئے،لوگ منہ کھولنے سے ڈرتے ہیں انہیں خدشہ ہے ان کیساتھ کچھ نہ ہو جائے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی… Continue 23reading ایک کمشنر نہیں بہت سے لوگوں نے ہمیں بتایا اندر نتائج کیسے تبدیل کیے گئے،علیمہ خان

خیبرپختونخوا اسمبلی سے کامیاب آزاد ارکان کا سنی اتحاد کونسل میں شمولیت سے متعلق بیان حلفی

datetime 20  فروری‬‮  2024

خیبرپختونخوا اسمبلی سے کامیاب آزاد ارکان کا سنی اتحاد کونسل میں شمولیت سے متعلق بیان حلفی

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی کے لیے کامیاب آزاد ارکان کا سنی اتحاد کونسل میں شمولیت سے متعلق بیان حلفی سامنے آگیا۔حلف نامے کے متن کے مطابق ارکان نے الیکشن ایکٹ 2017 کیتحت سنی اتحاد میں شمولیت کی درخواست دی ہے، میں عام انتخابات 2024 میں آزاد حیثیت سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوا، میرے… Continue 23reading خیبرپختونخوا اسمبلی سے کامیاب آزاد ارکان کا سنی اتحاد کونسل میں شمولیت سے متعلق بیان حلفی

1 497 498 499 500 501 502 503 504 505 506 507 12,250