تقسیم ہند سے قبل بچھڑے بچپن کے دوستوں کی دوبارہ ملاقات،ویڈیووائرل
واشنگٹن(این این آئی) 1947 میں پاک بھارت سرحدی تقسیم کے دوران متعدد تلخ واقعات تاریخ کا حصہ ہیں لیکن ان واقعات سے جڑے قصے آج بھی منظرعام پر آجاتے ہیں جیسا امریکا میں ہوا جہاں تقسیم ہند سے قبل بچھڑے بچپن کے دو بہترین دوست کئی برس کے بعد دوبارہ ملے۔ بھارتی ٹی وی کی… Continue 23reading تقسیم ہند سے قبل بچھڑے بچپن کے دوستوں کی دوبارہ ملاقات،ویڈیووائرل