فلیٹ سے غیرملکی شہری کی لاش برآمد
کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے گذری میں فلیٹ سے غیرملکی شہری کی لاش برآمد ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گذری میں فلیٹ سے غیرملکی شہری کی چند روز پرانی لاش برآمد ہوئی، تعفن اٹھنے پر فلیٹ کے مکینوں نے پولیس کو آگاہ کیا۔پولیس حکام کے مطابق اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر دروازہ… Continue 23reading فلیٹ سے غیرملکی شہری کی لاش برآمد