پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس، حامد رضا نے شکایات کے انبار لگادیے
اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس میں تنازعات سامنے آگئے، حامد رضا نے شکایات کے انبار لگادیے، لطیف کھوسہ، سلمان اکرم راجہ اور شعیب شاہین ، شیر افضل مروت کے خلاف پھٹ پڑے،کئی کور کمیٹی ارکان اجلاس ادھورا چھوڑ کر چلے گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی اور سنی… Continue 23reading پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس، حامد رضا نے شکایات کے انبار لگادیے