سابق صدر عارف علوی کو باتھ آئی لینڈ کراچی میں سرکاری گھر الاٹ کردیا گیا
کراچی(این این آئی)سابق صدر عارف علوی کو سرکاری گھر الاٹ کر دیا گیا۔عارف علوی کو باتھ آئی لینڈ کراچی میں سرکاری گھر الاٹ کیا گیا ہے۔حکومت پاکستان کے اسٹیٹ مینجمنٹ آفس نے سیکریٹری صدارتی سیکریٹریٹ کو مراسلہ ارسال کر دیا۔صدر پنشن ایکٹ کے شیڈول کے پیرا بی ٹو کے مطابق عارف علوی کو سرکاری رہائش… Continue 23reading سابق صدر عارف علوی کو باتھ آئی لینڈ کراچی میں سرکاری گھر الاٹ کردیا گیا