بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

شادی کے دوسرے روز ہی دلہن نقدی، زیورات اور ملبوسات لیکر فرار

datetime 20  اگست‬‮  2024 |

راولپنڈی(این این آئی) نیازی ٹاؤن میں دلہن شادی کے دوسرے دن نقدی ، زیورات اور ملبوسات لے کر فرار ہوگئی۔پولیس کے مطابق نوسر بازی کا واقعہ تھانہ نصیرآباد کے علاقے نیازی ٹاؤن میں پیش آیا ہے جس کا مقدمہ بھی لٹنے والے شہری کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔

مقدمے کے متن کے مطابق شادی کے 2 دن بعد خاتون نے اپنے والد سے ملنے کا کہا تھا،اس دوران نوبیاہتا خاتون ایک لاکھ20 ہزار روپے کے کپڑے، ڈھائی لاکھ روپے نقد، 3 تولے طلائی زیورات اور ملبوسات لے کر فرار ہوگئی۔مدعی کے مطابق جس شخص نے شادی کرائی اس کے ہمراہ نیازی ٹاؤن پہنچے تو اس شخص نے مجھے ہوٹل پر بٹھایا اور کپڑے تبدیل کرانے کے بہانے میری بیوی کو بھی ساتھ لے گیا۔مدعی نے بتایا کہ تھوڑی دیر بعد بیوی اور دوسرے شخص نے رابطہ نمبر بند کرلیے۔



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…