نارتھ ناظم آباد سے لاپتہ ہونے والے بہن بھائی ایان اور انابیہ مل گئے
کراچی(این این آئی) کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد سے لاپتہ ہونے والے بہن بھائی ایان اور انابیہ مل گئے ہیں جس کے بعد ان کا موقف بھی آگیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ سے کم عمر بہن بھائی 12 سالہ ایان اور 11 سالہ انابیہ لاپتہ ہوگئے… Continue 23reading نارتھ ناظم آباد سے لاپتہ ہونے والے بہن بھائی ایان اور انابیہ مل گئے