اتوار‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2025 

11سالہ ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی

datetime 21  اگست‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نارووال ( این این آئی) ضلع نارووال میں ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔پنجاب پولیس کے مطابق ایک اوباش نوجوان نے 11سالہ ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی کی جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔شکرگڑھ پولیس نے متاثرہ لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں ایف آئی آر کا اندراج کرلیا ہے جبکہ پولیس نے میڈیکل لیگل کارروائی کے لیے متاثرہ لڑکی کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا ۔

فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر)کے متن کے مطابق متاثرہ لڑکی سے اس کی حویلی کے اندر گھس کر زیادتی کی گئی۔واقعے کے بعد ملزم فرار ہے جبکہ متاثرہ خاندان نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے معاملے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او نے کہا ہے کہ ملزم کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…