نااہلی کی مدت 5 سال سے زیادہ نہیں ہوسکتی، سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آ ف پاکستان نے سیاست دانوں کی تاحیات نااہلی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ سیاست دانوں کی تاحیات نااہلی کا سپریم کورٹ کا فیصلہ ختم کیا جاتا ہے۔53 صفحات پر مشتمل فیصلہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے تحریر کیا ہے،… Continue 23reading نااہلی کی مدت 5 سال سے زیادہ نہیں ہوسکتی، سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ